ابوالفحم بن عمرو،جعفرنے ان کا ذکرکیاہے،اورنیزیہ بھی تحریرکیاہے کہ انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواحجازالمزیت کے پاس دعاکرتے دیکھا،اوریہ بھی
لکھاہے کہ انہیں ابوعلی نے یہ بات سمرقندمیں بتائی تھی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔
۔۔۔۔