اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوفکیہہ رضی اللہ عنہ

ابوفکیہہ،بنوعبدالدار کے مولیٰ تھے،بروایتے وہ بون ازد سے تھے،مکے میں ابتدائے بعثت میں اسلام قبول کیا،اورترک ِاسلام کرنے پر انہیں بہت دکھ دیئے گئے،مگران کی استقامت میں فرق نہ آیا، بنو عبدالدار کے کچھ لوگ انہیں روزانہ دوپہر کی سخت گرمی میں باہر لاتے،ان کے پاؤں میں لوہے کی بیڑیاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں