اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوفروہ اشجعی رضی اللہ عنہ

ابوفروہ اشجعی،کوفی تھے،عبدالعزیزبن مسلم نے ابواسحاق سے،انہوں نے ابوفروہ سے روایت کی کہ وہ مدینے میں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،اورگزارش کی،یارسول اللہ مجھے کوئی ایسی چیز بتائیےجسے رات کو سوتے وقت پڑھ لیاکروں،فرمایا،سورۂ کافرون پڑھ لیا کر،جو تیری طرف سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں