جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابوفروہ مولیٰ عبدالرحمٰن بن ہشام رضی اللہ عنہ

ابوفروہ مولیٰ عبدالرحمٰن بن ہشام،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اسلام لائے،واقدی نے ان سے ذکرکیاہے،کہ حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ نے مالِ غنیمت تقسیم کیا،اورمجھے اتناہی دیا جتنا،میرے مولیٰ عبدالرحمٰن کو دیا،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں