ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوفسیلہ رضی اللہ عنہ

ابوفسیلہ،محمدبن عمرالمدینی نے کتابتہً حسن بن احمدبن عبداللہ سے،انہوں نے محمد بن محمد سے، انہوں نےمحمد بن عبداللہ حضری سے،انہوں نے ابوبکربن ابوشیبہ سے،انہوں نے زیاد بن ربیع یحمدی سے،انہوں نے عبادبن کبیرشامی سےاورانہوں نے اپنے قبیلے کی ایک عورت سے جس کا نام فسیلہ تھا،اپنے والد سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں