اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوفضالہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوفضالہ انصاری،غزوۂ بدر میں شریک تھے،ان کے بیٹے فضالہ نے ان سے روایت کی یحییٰ ابن الرجاء ثقفی نے باسنادہ ابوبکربن عاصم سے،انہوں نے ابوبکربن ابوشیبہ سے،انہوں نے حسن الاثیب سے، انہوں نے محمدبن راشدسے،انہوں نے عبداللہ بن محمدبن عقیل سے،انہوں نے فضالہ سے روایت کی،کہ وہ اپنے والد ۔۔۔۔
محفوظ کریں