بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

ابوغطیف رضی اللہ عنہ

ابوغطیف،انہیں صحبت میسرآئی،بقول ابن معین ان کا نام حارث بن غطیف تھا،بعض کہتے ہیں کہ ان کا نام غطیف بن حارث تھا،ابوعمرنے ان کا ذکراختصار سے کیاہے۔
محفوظ کریں