اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوغزیہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوغزیہ انصاری،ان سے ان کے بیٹےغزیہ نے روایت کی وہ شامی شمارہوتے ہیں،یزید بن ربیعہ صنعانی نے غزیہ بن ابوغزیہ سے،انہوں نے اپنے والدسےروایت کی،کہ رسولِ کریم باہرکوچلےاور آپ کے ساتھ چندآدمی تھے،ان میں سے ایک آدمی دوسرے سے کہنے لگا،"یامحمدیاابوالقاسم،حضورِ اکرم رُک گئےاورفرمایا، ۔۔۔۔
محفوظ کریں