اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالہیثم مالک بن تیہان رضی اللہ عنہ

ابوہیثم مالک بن تیہان بن مالک بن عتیک بن عمربن عبدالاعلم بن عامربن زعورابن جشم بن حارث بن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی اورزعوراجوعبدالشہل کے بھائی ہیں،بیعت عقبہ میں موجودتھےاورنقیبوں میں شامل تھے۔ ابوجعفرنے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابنِ اسحاق سے یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں