اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالحارث الازدی رضی اللہ عنہ

ابوالحارث الازدی،یحییٰ بن محمود نے اذناً باسنادہ تا احمد بن عمرو بن ابی عاصم سے،انہوں نے عمروبن عیسیٰ سے،انہوں نے ابوبحرعبداللہ بن عثمان سے،انہوں نے سلیمان بن عبید سے،انہوں نے قاسم بن نجیب سے،انہوں نے ابوحارث ازدی سے، وَلَقَد رَاہُ نَزلَۃً اُخرٰی، کے بارے ۔۔۔۔
محفوظ کریں