اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالحارث انصاری رضی اللہ عنہ

ابوالحارث انصاری،موسیٰ بن عقبہ نے انہیں بدریوں میں شمار کیا ہے اور ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ابوالحارث بن قیس بن خلدہ بن مخلد الانصاری زرقی،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں