اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوحازم والدکریم رضی اللہ عنہ

ابوحازم والد کریم حسن بن سفیان اور ابنِ ابی شیبہ نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے،ابوموسیٰ نے اذناً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے محمد بن احمد بن حسن سےانہوں نے محمد بن عثمان بن ابی شیبہ سے،انہوں نے جنادہ بن معلس سے،انہوں نے قیس بن ربیع سے،انہوں نے ابان بن ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں