اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوحازم صخربن عبلہ رضی اللہ عنہ

ابوحازم صخر بن عبلہ،ہم ان کا ترجمہ صخر کے تحت لکھ آئے ہیں،وہ بجلی احمسی ہیں،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا،اورروایت بھی کی،ان سے حفیدہ عثمان بن ابوحازم نے روایت کی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں