اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

ابونعمان ازدی رضی اللہ عنہ

ابونعمان ازدی،طبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکرسے(ح)ابوموسیٰ نے حسن سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے سلیمان بن احمد سے،انہوں نے محمد بن علی صائغ سے،انہوں نے یعقوب بن حمید بن کاسب سے،انہوں نے محمد بن عمرواقدی سے،انہوں نے ایوب بن نع ۔۔۔۔
محفوظ کریں