پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوقیس صیغی بن اسلت انصاری رضی اللہ عنہ

ابوقیس صیغی بن اسلت انصاری رضی اللہ عنہ،ازبنووائل بن زید،بھاگ کر مکے چلے گئے تھے،اور فتح مکہ تک وہیں قریش کے پاس ٹھہرے رہے،ان کا ذکر باب صاد میں گزرچکاہے۔ زبیربن بکارکاقول ہے کہ ابوقیس کا نام حارث یا بروایتے عبداللہ تھا،اورزبیر نے اسلت کا نام عامربن حشم بن و ۔۔۔۔
محفوظ کریں