اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقرہ رضی اللہ عنہ

ابوقرہ رضی اللہ عنہ بن معاویہ وہب بن قیس بن حجرالکندی حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کی خدمت میں حاضرہوئے،اورشریفی تھے،یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔
محفوظ کریں