اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوقریع رضی اللہ عنہ

ابوقریع حجتہ الوداع میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کے ساتھ ساتھ تھے،ان کی حدیث طالب بن قریع نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسے روایت کی،ابن مندہ نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں