اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالقاسم رضی اللہ عنہ

ابوالقاسم حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اوربکربن سوادہ نے ان سے روایت کی، ابوموسیٰ اورابوعمر نے ان کا ذکرکیاہے،ابوعمرکہتے ہیں،مجھے یہ علم نہیں،کہ یہ صاحب وہی ابوالقاسم ہیں،جوجناب زینب بن حجش کے آزادکردہ غلام تھے،یاان دونوں کے علاوہ کوئی اور آدمی تھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں