اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالردینی شامی رضی اللہ عنہ

ابوالردینی شامی،غیرمنسوب ہیں،اورصحابی ہیں،اسماعیل بن عیاش نے عبدالحمید بن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن سے ،انہوں نے ابوالردینی سے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا جب بھی کوئی جماعت تلاوت کرتی ہے اور اللہ کی کتاب ایک دوسرے کودیتی ہے،وہ لوگ خداکے مہمان شمارہونگے اور فرش ۔۔۔۔
محفوظ کریں