اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابورہم بن قیس الاشعری رضی اللہ عنہ

ابورہم بن قیس الاشعری،ہم ان کانسب ان کے بھائی عبداللہ بن قیس کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،جناب ابورہم نے اپنے بھائیوں ابوموسیٰ اورابوبردہ کے ساتھ حبشہ سے،جناب جعفر بن ابوطالب کے ساتھ مدینے کو اس وقت ہجرت کی کہ جب خیبر فتح ہوا،اور آپ نے انہیں مالِ غنیمت سے حصّہ عطافرمایا،ہم اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں