اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابورہمیہ سمعی رضی اللہ عنہ

ابورہمیہ سمعی،اگراس سے مراد ابورہم نہیں تویہ کوئی اور آدمی ہیں،ابوموسیٰ نے اذناً محمد بن ابونصرالتاجرسے،انہوں نے ابومنصور اور ابوزید سےجوابوالحسن صوفی کے بیٹے ہیں،ان دونوں نے محمد اسحاق سے،انہوں نے احمد بن محمد سے ،انہوں نے ابوحاتم رازی سے،انہوں نے سلیمان بن داؤد مکی سے(جوتبار ۔۔۔۔
محفوظ کریں