اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوریمہ رضی اللہ عنہ

ابوریمہ عبداللہ بن رباح نے ان سے روایت کی،انہیں صحبت ملی،ان کا شمار بصریوں میں ہوتا ہے، احمد بن ہارون المصیصی نے اشعب بن شعبہ سے،انہوں نے منہال بن خلیفہ سے،انہوں نے ارزق بن قیس سے روایت کی کہ ہمیں ایک امام نے جس کی کنیت ابوریمہ تھی،نماز پڑھائی،آخر میں دائیں اور بائیں طرف اس طر ۔۔۔۔
محفوظ کریں