اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوریطہ مذحجی رضی اللہ عنہ

ابوریطہ مذحجی،ان سے شعبی نے روایت کی،کہ حضوراکرم ایک رات کومغرب اور عشاء کے درمیانی وقفہ میں تشریف فرماتھے،کہ آپ کے قریب سے ایک جماعت گزری،جوجلدی جلدی چل رہی تھی،اور ان کا ہانکنے والا انہیں ہانکے لئے جارہاتھا،اور قرآن پڑھتا جارہا تھا،حضورِ اکرم نے نظریں اٹھاکر انہیں دیکھا اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں