پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابورویحہ رضی اللہ عنہ

ابورویحہ،عبداللہ بن عبدالرحمٰن خثعی حضرت بلال کے بھائی تھے،حضورِ اکرم نے دونوں کے درمیان مواحات قائم فرمادی تھی،انہیں آپ کی صحبت نصیب ہوئی،اورشام میں مقیم ہوگئےتھے، ابوموسیٰ کہتے ہیں،میں ان کے نام اور نسب سے واقف ہوں،حاکم ابواحمد سے ابوموسیٰ نے بیان کیاہے،کہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں