پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابورویحہ الفرعی رضی اللہ عنہ

ابورویحہ الفرعی،بنوخثعم سے تھے،وہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے اور آپ صحابہ میں مواخات قائم فرمارہے تھے،ابوموسیٰ نے جعفرالمستغفری سے یہ قول نقل کیا ہے، ابوعمرکاقول ہے کہ آپ نے ابورویحہ خثعمی اور بلال بن رباح کے درمیان رشتۂ مواخات قائم کیا تھا، بلال بھی ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں