پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوریحانہ ازدی رضی اللہ عنہ

ابوریحانہ ازدی یادوسی یا انصاری،ایک روایت میں ہے کہ حضورِاکرم کے آزاد کردہ غلام تھے،ان کے نام میں اختلاف ہے،ایک روایت میں عبداللہ بن مطر ہے،اور ہم عبداللہ اورشمعون کے ترجمے میں ان کا ذکر کرآئے ہیں،اور یہی اکثر کا قول ہے۔ یعیش بن صدقہ بن علی الفقیہہ نے باسن ۔۔۔۔
محفوظ کریں