بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوریطہ رضی اللہ عنہ

ابوریطہ،انہیں صحبت ملی،ان کی لڑکی ریطہ نے ان سے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا،اگرایک کھانے کے بعد برتن کو اچھی طرح صاف کردے،تو میرے نزدیک اس سے بہتر ہے کہ وہ پیالہ بھرکر اللہ کی راہ میں خیرات کردے،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں