پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالروم بن عمیر بن ہاشم بن عبدمناف رضی اللہ عنہ

ابوالروم بن عمیر بن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی،جومصعب بن عمیر قرشی عبدری کے بھائی تھے،ان کی والدہ ام ولدرومیہ تھیں،انہوں نے اپنے بھائی مصعب کے ساتھ حبشہ کو ہجرت کی تھی۔ ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے نہ سلسلۂ مہاجرین حبشہ از بنوعبد ۔۔۔۔
محفوظ کریں