پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالسائب مولیٰ غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ

ابوالسائب مولیٰ غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ،یزیدبن ابوحبیب نے عروہ بن سلمہ سےروایت کی کہ ابوالسائب غیلان کے غلام تھے،بھاگ کر رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئے اور اسلام قبول کرلیا،آپ نے انہیں آزاد کردیا ان کے بعد غیلان نے بھی اسلام قبول کرلیا،اورح ۔۔۔۔
محفوظ کریں