پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالسائب مولیٰ عائشہ رضی اللہ عنہ

ابوالسائب مولیٰ عائشہ رضی اللہ عنہ ایک انصاری سےجوبنوعبدالاشہل سےتھے،ابوجعفرنے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،انہوں نے عبداللہ بن خارجہ بن زید بن ثابت سے،انہوں نے ابوالسائب مولیٰ عائشہ دخترِعثمان سےروایت کی،کہ ایک صحابی جن کاتعلق عبدالاشہل سےتھا، وہ اوران کےبھائی غزوہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں