پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالسائب والدکردم رضی اللہ عنہ

ابوالسائب والدکردم،ان کے بیٹے کے ترجمے میں ان کا ذکرآچکاہے،لیکن اس میں ان کےاسلام کا ذکر نہیں ہوا،ابوموسیٰ نے بھی اسی طرح مختصراً ان کاذکرکیا ہے،لیکن چونکہ ان کے اسلام کا ذکر نہیں کیا گیا،اس لئے ترجمہ بے سود ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں