پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالسائب رضی اللہ عنہ

ابوالسائب،انہیں سرورِ کائنات کی صحبت نصیب ہوئی،مدنی تھے،عیاش بن عباس نے بکیر بن اشج سے، انہوں نے علی بن یحییٰ سے،انہوں نے ابوالسائب سے روایت کی،کہ حضورِاکرم کے ایک صحابی نمازاداکررہےتھےاورآپ انہیں دیکھ رہے تھے،جب وہ فارغ ہوئے،حضورِاکرم نے فرمایا، جاؤ اورنمازکوتین باردہراؤ،راوی ۔۔۔۔
محفوظ کریں