بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالصباح انصاری رضی اللہ عنہ

ابوالصباح انصاری اکبر،بعض اہلِ علم نے ان کے نام میں صاد کی جگہ ضاد استعمال کیاہے اوربقول ابوموسیٰ جعفرنے اسے باب ضاد میں ذکرکیا ہے،اورہم بھی اگلے باب میں ذکرکریں گے،ابوموسیٰ اورابوعمر نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں