بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوصفیہ مولی رضی اللہ عنہ

ابوصفیہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،مہاجرتھے،عبدالواحد بن زیاد نے یونس بن عبید سے انہوں نے اپنی والدہ سے سناکہ انہوں نے ایک مہاجرصحابی کو جن کا نام ابوصفیہ تھا،اورہمارے ہمسائے میں رہتاتھا،دیکھاکہ وہ ہرصبح کو سنگریزوں پر تسبیح پڑھاکرتے تھے،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں