بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوسیف القین رضی اللہ عنہ

ابوسیف القین،ام سیف(جوحضوراکرم کے صاحبزادے ابراہیم کودودھ پلاتی تھیں)کے خاوند تھے،ثابت نے بواسطہ انس حضورِاکرم سے روایت کی،آپ نے فرمایا،میرے یہاں رات کو ایک بچہ پیداہوا،جس کانام میں نے اپنے ابوالاباء کے نام پر رکھا،اوربچے کو ابوسیف کی بیوی ام سیف کے حوالے کرناچاہا،کہ وہ اسکی پرورش کرے حضوربچے کو لے ۔۔۔۔
محفوظ کریں