بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوصخرعقیلی رضی اللہ عنہ

ابوصخرعقیلی،بصری تھے،مسلم بن حجاج نے انہیں صحابی لکھاہے،بقول ابوعمران کانام عبداللہ بن قدامہ تھا،ان سے عبداللہ بن شفیق نے ایک حدیث حسن دربارہ علاماتِ نبوت بیان کی ہے،سالم بن نوح نے سعید الجریری سے،انہوں نے عبداللہ بن شفیق سے،انہوں نے ابوصخرعقیلی سے روایت کی کہ وہ حضورِاکرم کے زمانے میں ایک بارمدینے ۔۔۔۔
محفوظ کریں