پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسنان اسدی رضی اللہ عنہ

ابوسنان اسدی،نام وہب بن عبداللہ یاعبداللہ بن وہب یاعامر تھا،مگرآخرالذکر درست نہیں،ایک روایت میں وہب بن محصن بن حرثان بن قیس بن لبہ بن غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ ہے،اگر ان کا نام وہب بن محصن جرثان ہو،توپھر یہ کاشہ بن محصن کے بھائی ہیں،اوران کے بارے میں جو کچھ کہاگیاہے،وہ درست ۔۔۔۔
محفوظ کریں