پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسنان اشجعی رضی اللہ عنہ

ابوسنان اشجعی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بروعِ دخترِ واشق کے بارے میں جوفیصلہ دیاتھا ابوسنان اس کے عینی شاہد ہیں،بروایتے ان کانام معقل بن سنان تھا۔ خطیب عبداللہ بن احمد نے باسنادہ ابوداؤد وطیالسی سے،انہوں نے ہشام سے ،انہوں نے قتادہ سے، انہوں نے جلاس بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں