پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسنان بن صیفی رضی اللہ عنہ

ابوسنان بن صیفی بن صخر بن خنسأ بن سنان بن عبیدبن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ غزوۂ بدرمیں شریک تھےاورغزوۂ احزاب میں شہید ہوئے،اسے جعفر نے ابن اسحاق سےنقل کیا ہے،ابنِ کلبی نے ان کا نام سنان بن صیفی لکھاہے،اورہمارے پاس مغازی ابن اسحاق کے جو ذرائع ہیں،ان کے مطابق سنان کے ساتھ کنیت ۔۔۔۔
محفوظ کریں