پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسرمہ بن قیس انصاری رضی اللہ عنہ

ابوسرمہ بن قیس انصاری،مازنی ازبنومازن بن نجار،ایک روایت میں ہے کہ وہ عدی بن نجارسے تھے،اوربقول عمراول روایت کے اکثرقائل ہیں۔ بقول ابونعیم یہ صاحب ابوصرمہ بن ابوقیس انصاری ہیں،نام مالک بن قیس تھا،غزوات میں شریک رہے،بقول ابوعمران کا نام مالک بن قیس یا لبابہ بن قیس یا قیس بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں