پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسودتمیمی رضی اللہ عنہ

ابوسودتمیمی،ابن قانع نے ان کانسب یوں بیان کیا ہے،حسان بن قیس بن ابی اسود بن کلب بن عدی بن مالک بن عذانہ بن یربوع بن حنظلہ بن مالک التمیمی حنظلی،وکیع بن اسودکے والد تھے،ایک روات کی رُو سے وکیع بن حسان بن ابوسود کے داداتھے،جوداداسے منسوب تھے،وکیع وہی ہیں جنہوں نے خراسان میں فتنہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں