پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسوید رضی اللہ عنہ

ابوسوید،ایک روایت میں ابوسویہ انصاری اورایک میں جہنی ہے،صحابی تھے،ان سے عبادہ بن نسی نے روایت کی کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سحرکے اٹھنے والوں پررحمت بھیجی ہے،دارقطنی لکھتے ہیں،کہ حضورِاکرم سے روایت کرنے والے ابوسویہ ہیں اورجن لوگوں نے ابوسویدکہا،انہوں غلطی کی ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں