پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوسیارہ منعی،قیسی،شامی رضی اللہ عنہ

ابوسیارہ منعی،قیسی،شامی،ان کا نام عمیرہ بن اعلم یاعامربن ہلال از بنوعبس بن حبیب از خارجہ عدوان بن عمروبن قیس عیلان بن نضریاحارث بن مسلم تھا،بروایتے جماعتے صحابی تھےاوران سے حدیث مروی ہے۔ ابومنصور بن مکارم نے باسنادہ معانی بن عمران سے،انہوں نے سعیدبن عبدالعزی ۔۔۔۔
محفوظ کریں