پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوطلیق یاابوطلق رضی اللہ عنہ

ابوطلیق یاابوطلق رضی اللہ عنہ پہلی روایت درست ہے،انہیں صحبت ملی،مختار بن فلفل نے طلق بن حبیب سے،انہوں نے ابوطلیق سے روایت کی،کہ ان سے ام طلیق نے حج کے لیے ایک اونٹ مانگا، میں نے اس سے کہا،کیاتویہ حج فی سبیل اللہ اداکرے گی،اس نے کہا،اگرتومجھے اونٹ دیگا تومیں یہ حج فی سبیل اللہ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں