پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوطلحہ انصاری،ان کا نام زیدبن سہل انصاری نجاری تھا،ہم ان کا نسب ان کے نام زید کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں،یہ بیعت عقبہ اور غزوۂ بدر میں موجودتھے،ابوجعفرنے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سےبہ سلسلۂ شرکائے غزوۂ بدرازبنوخزرج ابوطلحہ کاجوبنومالک بن نجارسے تھے،ذکرکیاہے،ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں