پیر , 07 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 June,2026

ابوطویل شطب الممدود رضی اللہ عنہ

ابوطویل شطب المدودرضی اللہ عنہ ،ان کی حدیث اہلِ شام نے روایت کی،باب شین میں ان کا ذکرہوچکاہے،ابونعیم ،ابوعمراورابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں