پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوطیّبہ الحجام رضی اللہ عنہ

ابوطیّبہ الحجام،جوانصار کے قبیلے بنو حارثہ کے مولی تھے،پھروہ صحیصہ بن مسعود کے مولی ہوگئے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حجامت کیاکرتے تھے،ان کانام دبنار،نافع یا میسرہ تھا،ہم ان کا ذکرکرآئے ہیں۔ ان سے ابن عباس،جابر اورانس نے روایت کی،یحییٰ بن ابوانیہ نے زہری س ۔۔۔۔
محفوظ کریں