پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالطفیل عامربن وائلہ رضی اللہ عنہ

ابوالطفیل عامربن وائلہ یا بقول معمرعمرو بن وائلہ،پہلی روایت درست ہے،ہم ان کا نسب ان لوگوں کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں،جن کا عامرتھا،یہ کنانی یشی ہیں،غزوۂ احد کے سال میں پیدا ہوئے حضوراکرم کی حیاتِ مبارک کے اٹھارہ برس انہیں نصیب ہوئے،کوفے میں سکونت اختیارکرلی تھی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں