پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابوالعلاء العامری رضی اللہ عنہ

ابوالعلاء العامری،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،اسودبن شیبان نے ابوبکر بن سماعہ سے،انہوں نے ابوالعلاءسے روایت کی،کہ وہ بنوعامرکے وفد میں شامل تھے،انہوں نے حضورِاکرم سے مخاطب ہوکرکہایاسیدناویاذالطول علینا!حضوراکرم نے فرمایا،رُک جاؤ،حسب معمول گفتگوکرواورتمہیں ش ۔۔۔۔
محفوظ کریں