پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

ابوعقبہ رضی اللہ عنہ

ابوعقبہ اور ایک روایت میں عقبہ ہے،انصارکے ایرانی النسل غلام تھے،خلیفہ نے انہیں بنوہاشم کا مولیٰ اور صحابی لکھاہے،بقولِ ابراہیم بن عبداللہ خزاعی وہ جبیر بن عتیک کے مولیٰ تھے۔ محمد بن اسحاق نے داؤد بن حصین سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن عقبہ سے،انہوں نے اپنے والد س ۔۔۔۔
محفوظ کریں